بہاولنگر، گندم کی کھڑی فصل کو آگ لگا دی گئی

بہاولنگر، چک کھوسہ میں گندم کی کھڑی فصل میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 30 ایکڑ پر تیار گندم کی تیار فصل جل کر راکھ ہوگئی، اہلیان علاقہ اپنی مدد اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوشش کرتے رہے، ریسکیو سمیت امدادی ٹیمیں آگ بجھانے کے لیے نہ پہنچ سکیں، متاثرہ کاشتکار اکرم پراچہ کا کہنا ہے کہ گندم کی فصل کو آگ مخالفین نے لگائی ہے۔۔۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں