بے نظیر ائر پورٹ، چینی خاتون سے پستول کی گولیاں برآمد

اسلام آباد،بے نظیر بھٹو آئر پورٹ پر چینی خاتون سے پستول کی گولیاں اور خول برآمد ہونے پر کحلبلی مچ گئی، چینی خاتون بین الاقوامی آمد پر اپنا سامان وصول کرنے آئی تھی، زیانگ لیگ نامی خاتون چینی خاتون سے باڈی سرچنگ کے دوران جیب سے دو گولیاں اور خول برآمد ہوئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق چینی خاتون کو اے ایس ایف کنٹرول روم منتقل، تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔۔۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں