بےنظیر ائر پورٹ، جدہ کے مسافر سے 880 گرام ہیروئن برآمد

اسلام آباد، بے نظیر بھٹو ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر شفاعت خان کے بیگ سے 834 گرام آئس ہیروئین برآمد کرلی، ملزم نجی ایئرلائین کی پرواز پی اے 270 سے جدہ جارہا تھا ملزم اپر دیر کا رہائشی ہے جسے اے ایس ایف حکام نے اے این ایف کے حوالے کردیا۔۔۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں