پاکپتن میں پسند کی شادی کرنے پر محمد خان کو اغوا کر لیا گیا

پاکپتن میں مسلح نوجوان نے پسند کی شادی کے جرم میں دو روز قبل محمد خاں کو اغوا کر کے زنجیروں کے ساتھ باندھ دیا۔ اغواء کار مغوی محمد خان سے مطالبہ کرتے رہے کہ وہ اپنی دلہن کو طلاق دے دے، اغواء کاروں نے محمد خان کو تھانہ شبھور کے علاقہ ایک مکان میں قید کر رکھا تھا، اطلاع ملنے پر تھانہ قبولہ کی پولیس نے مغوی کو برآمد کر کے ملزمان گرفتار کر لیے۔ ۔ملزمان کے خلاف تھانہ قبولہ میں اغواء کا مقدمہ درج تھا۔۔۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں