شریف خاندان کے لیے مشکلات میں اضافہ، نیب نے نواز شریف کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کی تیاری کرلی، آئندہ ہفتے دائر کیا جائے گا

اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو نے نواز شریف کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کی تیاری کرلی، آئندہ ہفتے نواز شریف سمیت اہم شخصیات کیخلاف ریفرنس دائر کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ، قومی احتساب بیورو (نیب) نے نواز شریف کیخلاف ایک اورریفرنس دائر کرنے کی تیاری کرلی۔ذرائع کے مطابق نیب آئندہ ہفتے نوازشریف سمیت اہم شخصیات کیخلاف ریفرنس دائرکرے گا ، ریفرنس احتساب عدالت میں دائر

کیا جائے گا۔۔۔۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں