قانون بن گیا، سپریم کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ کا دائرہ فاٹا تک وسیع

صدر مملکت ممنون حسین نے وزیر اعظم کی سفارش پر سپریم کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ کی وفاق کے زیر انتظام علاقوں تک توسیع کے بل 2018 کی منظوری دے دی۔ اس قانون سازی کے بعد قبائلی علاقے میں پشار ہائی کورٹ اور سپیرم کورٹ کے بینچ قائم ہو سکیں گے، اس اقدام سے فاٹا کے لوگوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گا اور وہ قبائلی قوانین کی بجائے ملکی قوانین سے انصاف کی فراہمی کے حقدار ہوں گے۔۔۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں