نیو اسلام آباد ایئر پورٹ کا افتتاح پھر موَخر

اسلام آباد، وفاقی دارلحکومت اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح ایک بار پھر موَخر دیا گیا ہے،اسلام آباد ایئرپورٹ کا افتتاح بیس اپریل کو ہونا تھا، ایئرپورٹ پر تبدیلیوں کا کام مکمل ہونے کے بعدآئندہ ماہ افتتاح متوقع ہےذرائع کا کہنا ہے کہ افتتاحی تقریب موَخر کرنے کا فیصلہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے دورے کے موقع پر کیا گیا،وزیراعظم نے نئے ایئرپورٹ کی تعمیر میں متعدد معاملات پر اظہار پسندیدگی کیا اور متعدد تبدیلیوں کی بھی ہدایت کی تھی۔۔۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں