سینیٹ الیکشن، عمران خان کا بکنے والوں کے خلاف کارروائی کا اعلان آج

سینٹ انتخابات میں ضمیر فروخت کرنے والوں کیخلاف جامع تحقیقات کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو رپورٹ پیش کردی گئی، چیئرمین تحریک انصاف کا آج شام پریس کانفرنس کا اعلان کریں، عمران خان ووٹ بیچنے والوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کا اعلان کریں گے، اس موقع پر خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک بھی عمران خان کے ہمراہ ہوں گے۔۔۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں