لاہور، نواز شریف اور مریم نواز لندن روانہ ہو گئے

لاہور، سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز نجی ائر لائن کی پرواز سے براستہ دوہا لندن روانہ ہوگئے، سابق وزیراعظم اپنی اہلیہ کلثوم نوازکی عیادت کریں گے، بیگم کلثوم نوازکئی ماہ سےلندن کےہسپتال میں زیرعلاج ہیں روانگی سے قبل اپنے ٹویٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ والدہ کی تیمارداری کیلئےلندن جارہےہیں،استثنیٰ نہ ملاتوآئندہ پیشی سےپہلےواپس آجائیں گے۔۔۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں