واجد ضیاء گھبرانانہیں، پوری قوم آپ کےساتھ ہے،عمران خان

مردان، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کےہوتےہوئےسازش کی ضرورت نہیں،مولانا فضل الرحمان اقتدارمیں آنےوالی ہرجماعت کیساتھ ہوجاتےہیں،عمران خان نے کہا ہم نے پاکستان کی جمہوریت کیلئےایک سو چھبیس دن کا دھرنا دیا لیکن ملک کےسارےلٹیرےاکٹھےہوگئے ہیں،یہ لٹیرےاداروں پر حملہ کررہے ہیں،ان حالات میں قوم اپنی عدلیہ اورانصاف کےساتھ کھڑی ہے،عمران خان نے پانامہ کی جے آئی ٹی کے سربراہ واجدضیاء کو مخاطب کر کے کہا کہ واجد ضیاء ،آپ گھبرانانہیں،پوری قوم آپ کےساتھ ہے،یہ لوگ پانامہ جےآئی ٹی ممبران کے پیچھے پڑےہوئے ہیں،ان لوگوں نے سپریم کورٹ کےجج کےگھرپرگولیاں چلائی گئیں،نوازشریف تین باروزیراعظم بنے،چاربارنااہل ہوئے، اب قوم خوش ہےعدلیہ نےطاقتوروزیراعظم کوانصاف کےکٹہرےمیں کھڑاکیا،عمران خان نے کہا کہ شہبازشریف کےساتھ سب سےزیادہ پروٹوکول کی گاڑیاں ہوتی ہیں،عمران خان نے واضح کیا کہ نہ کبھی کسی کےسامنےجھکاہوں نہ قوم کو کسی کے سامنے جھکنے دوں گا۔۔۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں