الیکشن میں کسی حادثے کا ڈر ہے، شیخ رشید کا خدشہ

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں منی لانڈرنگ میں ملوث نہیں،نہ کچھ چھپایا ہے اس کےباوجودفیصلہ میرے خلاف آیا تو چیخیں نہیں ماروں گا، شیخ رشید نے کہا کہ ٹویٹراورواٹس ایپ سےخواہشات کی خبریں جاری ہوتی ہیں،شیخ رشید نے جسٹس اعجازالاحسن کےگھرپرفائرنگ کے حوالے سے کہا کہ الیکشن میں کسی حادثےکاڈر ہے،انہوں نے کہا صرف احتساب عدالت کوڈرانےکی کوشش کی جارہی ہے،حکومت نےگیس،پانی،بجلی،روزگارکچھ نہیں دیا۔۔۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں