نواز شریف، مریم نواز کی عدالت مخالف تقریروں پر پابندی عائد

نواز شریف، مریم نواز کی عدالت مخالف تقریریں نشر کرنے پر عبوری پابندی عائد
لاہورہائیکورٹ نےنوازشریف اورمریم نوازکی عدلیہ مخالف تقاریرکی نشریات عبوری طورپرروک دیں، لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے پیمرا کوپندرہ دن میں توہین عدالت سےمتعلق درخواستیں نمٹانےکاحکم دےدیا اور کہا کہ عدالت توہین آمیزموادکی خودسخت مانیٹرنگ کرے گی، عدالت نے رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے عدالتی دائرہ اختیارکیخلاف نوازشریف کی درخواست مستردکردی۔۔۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں