وزیراعظم شاہد خاقان، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سعودی عرب میں

وزیر اعظم شاہد خاقان اور آرمی چیف سعودی عرب کے دورے پر
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی دوروزہ سرکاری دورے پرسعودی عرب پہنچ گئےہیں ، وزیردفاع انجینئرخرم دستگیر خان اور آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں ، گورنر دمام پرنس سعود بن نائف السعود نے وزیر اعظم کا استقبال کیا، وزیر اعظم اور آرمی چیف فوجی مشق گلف شیلڈ،ون کی تقریب میں شریک ہوں گے، فوجی مشق گلف شیلڈ،ون میں چوبیس ممالک شریک ہیں۔۔۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں