لاہور میں جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر حملے کا مقدمہ درج

لاہور ،ماڈل ٹاوَ ن تھانہ لاہور میں جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، مقدمہ پولیس کانسٹیبل آصف کی مدعیت میں نا معلوم افراد کیخلاف درج کیا گیا، مقدمے میں دہشت گردی ،اقدام قتل اور نقصان کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔۔۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں