جسٹس اعجازالاحسن کے گھر پر فائرنگ قابل مذمت ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی، پاک فوج کے ترجمان نے لاہور کے علاقے ماڈل ٹاوَن میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجازالاحسن کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کو قابل مذمت قرارد یاہے،آئی ایس پی آر کے مطابق ترجمان نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ ریاستی اداروں کےمؤثر کردار کیلیے تمام فریقین محفوظ فضا یقینی بنائیں ، ترجمان نے کہا کہ امن و استحکام کی بہتری کےلیے کوششیں جاری رکھی جائیں۔۔۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں