نواز شریف اور جہانگیر ترین کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ آج

سپریم کورٹ کا خصوصی بینچ آرٹیکل باسٹھ ون ایف پر آج گیارہ بجے فیصلہ سنائے گا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار، جسٹس عظمت سعید، جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الا احسن پر مشتمل بینچ فیصلہ سنائے گا۔ نواز شریف اور جہانگیر ترین کو سپریم کورٹ نے باسٹھ ون ایف کے تحت نااہل کیا تھا تاہم نااہلی کی مدت پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں