کراچی ائر پورٹ پر مسافر سے لاکھوں روپے کے موبائل فون برآمد

کراچی، جناح انٹرنیشنل ائر پورٹ پر پاکستان کسٹم پریونٹو کے عملے نے کوریا سے سےکراچی انے والی نجی ائر لائن کی پرواز پر سوار مسافر خرم علی رضا سے 13 لاکھ روپے مالیت کے116 موبائل فونز برآمد کر کے مسافر کو گرفتار کر لیا ھے، ملزم کا متعلقہ عدالت سے ریمانڈ حاصل کر کے مزید تفتیشی کی جا رہی ھے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں