عالمی منظر
کیبل کار خراب ہونے سے 45 سیاح پھنس گئے
فرانس (نیوز ڈیسک ) فرانس کے سیاحتی مقام فرینچ ایلپس پر کیبل کار خراب ہونے سے 45 سیاح 12 ہزار فٹ کی بلندی پر پھنس گئے ۔فرانسیسی حکام کے مطابق ایک سو دس افراد کیبل کار میں پھنس گئے تھے.
پی این آئی سوشل میڈیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی


تازہ ترین ویڈیو


تصویر گیلری