اہم خبریں
ووٹ بیچا؟ بیس ایم پی ایز کو شو کاز، پارٹی سے نکالیں گے، عمران خان
سینیٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے والے اپنی ہی پارٹی کے ارکان صوبائی اسمبلی کے نام عمران خان نے افشاء کر دئیے، اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ضمیرفروشوں کوشوکازنوٹس جاری کررہے ہیں،.
سینیٹ الیکشن، عمران خان کا بکنے والوں کے خلاف کارروائی کا اعلان آج
سینٹ انتخابات میں ضمیر فروخت کرنے والوں کیخلاف جامع تحقیقات کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو رپورٹ پیش کردی گئی، چیئرمین تحریک انصاف کا آج شام پریس کانفرنس کا اعلان کریں، عمران خان ووٹ بیچنے والوں کیخلاف فیصلہ.
لاہور، نواز شریف اور مریم نواز لندن روانہ ہو گئے
لاہور، سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز نجی ائر لائن کی پرواز سے براستہ دوہا لندن روانہ ہوگئے، سابق وزیراعظم اپنی اہلیہ کلثوم نوازکی عیادت کریں گے، بیگم کلثوم نوازکئی ماہ سےلندن کےہسپتال میں زیرعلاج ہیں روانگی سے قبل اپنے.
واجد ضیاء گھبرانانہیں، پوری قوم آپ کےساتھ ہے،عمران خان
مردان، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کےہوتےہوئےسازش کی ضرورت نہیں،مولانا فضل الرحمان اقتدارمیں آنےوالی ہرجماعت کیساتھ ہوجاتےہیں،عمران خان نے کہا ہم نے پاکستان کی جمہوریت کیلئےایک سو چھبیس دن.
الیکشن میں کسی حادثے کا ڈر ہے، شیخ رشید کا خدشہ
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں منی لانڈرنگ میں ملوث نہیں،نہ کچھ چھپایا ہے اس کےباوجودفیصلہ میرے خلاف آیا تو چیخیں نہیں ماروں گا، شیخ رشید نے کہا کہ ٹویٹراورواٹس ایپ سےخواہشات کی خبریں.
وزیر اعظم شاہد خاقان کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے سعودی فرمانروا شاہ سلطان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے،ملاقات فوجی مشق گلف شیلڈ ،ون کی اختتامی تقریب کے موقع پر ہوئی، مشقوں کی تقریب میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، وزیردفاع خرم دستگیر خان.
نواز شریف، مریم نواز کی عدالت مخالف تقریروں پر پابندی عائد
نواز شریف، مریم نواز کی عدالت مخالف تقریریں نشر کرنے پر عبوری پابندی عائد لاہورہائیکورٹ نےنوازشریف اورمریم نوازکی عدلیہ مخالف تقاریرکی نشریات عبوری طورپرروک دیں، لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے پیمرا کوپندرہ دن میں توہین.